Posts

Showing posts from 2018
Image
Image
یہ مرا آخری آنسو مجھے واپس کر دو رات کے وقت دوبارہ مرے کام آئے گا
Image
میں بھی کسی درگاه پر چھوڑ آیا هوں اس کو خواهش میری جلتے هوئے دیئے میں ملے گی
Image
اسے کہو پھر سے آے اور چومے ماتھا ورنہ ایسے تو میرا درد سر نہیں جاتا
Image
ہائے وہ مسکراتی آنکھ کا دکھ ہائے وہ شخص بھی اجڑ گیا ہے
Image
پانی میں عکس دیکھ کر خوش ہورہا تھا میں کسی ظالم نے پتھر پھینک کر منظر ہی بدل دیا
Image
جی میں آتا ہے تیری گردن پہ ترک تعلق کا پھیر دوں خنجر
Image
جانے والے کو چلے جانا ہے پھر بھی رسماً ہی پکارا جائے
Image
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کے دریاؤں کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے
Image
میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقصان ھے کچھ مرے بیان میں کیا
Image
یارو ! مجھے منظور، تغافل بھی جفا بھی لیکن کوئی اس کو تو منا لاو کسی دن
Image
یہ میرا ضبط ھے کہ میں اس کو دیکھتا ھوں خاموش رہتا ھوں
Image
دوستوں سے اس قدر صدمے اٹھائے جان پر دل سے دشمن کی عداوت کا گلہ جاتا رہا
Image
جوڑنے والے تیرے دست ھنر سے گر کر ایسا ٹوٹا ہوں که شاھکار ھوا جاتا ھوں
Image
ﺗﯿﺮﮮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺯﺭﺍ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺕ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ
Image
قافلہ کب چلے گا خوابوں کا ہم نے اک اور نیند بھی کر لی
Image
ملے گی دوزخ اگر مجھے صاحب کیا کرو گے اکیلے جنت میں
Image
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل اُن کے میں جو مر جاوٗں تو یاروں کو سہولت ہوگی
Image
گنوائی کس کی تمنا میں زندگی میں نے وہ کون ہے جسے دیکھا نہیں کبھی میں نے
Image
زخم گھنگھرو پہن بیٹھے ہیں تیری یادوں کا رقص جاری ہے
Image
اتنے نہ تھے نازک کہ ہاتھوں سے مسلے جاتے ھم کو تو بڑی توجہ سے مارا گیا
Image
مـیں نـے اے دل تجـھے سینـے سـے لگایا ہوا ہـے اور تـو ہـے کہ مـری جـان کـو آیا ہـوا ہـے
Image
‏میں ترے ہجر میں صحرا کو نکل جاتا پر تُو تو لیلیٰ سے زرا بھی نہیں ملتی جلتی
Image
اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے