Posts

Image
میں بھی کسی درگاه پر چھوڑ آیا هوں اس کو خواهش میری جلتے هوئے دیئے میں ملے گی
Image
اسے کہو پھر سے آے اور چومے ماتھا ورنہ ایسے تو میرا درد سر نہیں جاتا
Image
ہائے وہ مسکراتی آنکھ کا دکھ ہائے وہ شخص بھی اجڑ گیا ہے
Image
پانی میں عکس دیکھ کر خوش ہورہا تھا میں کسی ظالم نے پتھر پھینک کر منظر ہی بدل دیا
Image
جی میں آتا ہے تیری گردن پہ ترک تعلق کا پھیر دوں خنجر
Image
جانے والے کو چلے جانا ہے پھر بھی رسماً ہی پکارا جائے
Image
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پہ پٹخ کے دریاؤں کو شرمندہ بھی کر جاتے ہیں پیاسے